Saturday, 23 August 2014

RAWADARI

انسان تباہ تو ہو سکتا ہے لیکن شکست نے کھا سکتا اسی فقرے کو مدے نظر رکتے ہوے میں اپ کو میل کر رہا ہوں انسان کو دوسرے انسان کے ساتھ رواداری کے ساتھ پیش آنا چایے دنیا میں ہر طرح کے لوگ آباد ہیں جن کے رنگ نسل مزہب اور نظریات الگ الگ ہیں جن کی پسند اور ناپسند مختلف ہیں اب اس کے دو حال ہیں ناپسندیدہ اور اپنے سے مختلف نظریات کے لوگوں کو مار دیا جاے یا ان کو صفہ ہستی سے مٹا دیا جاے یا پھر ان کو برداشت کیا جاے مخالف کو برداشت کرنے کا نام رواداری ہے رواداری ایک ایسا جذبہ ہے جس میں ہم دوسرے سے نفرت کرتے ہیں نہ محبت کرتے ہیں صرف اسے برداشت کرتے ہیں  

No comments:

Post a Comment