#مکہ والوں نے چاند کے دو ٹکڑے ہوتے دیکھے تو کہا #محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے چاند پر جادو کردیا ہے
پتھروں کو کلمہ پڑھتے دیکھا تو کہا ان پر جادو کر دیا ہے
مکہ والوں نے بدر کے موقع پر فرشتے دیکھے مگر کلمہ نہیں پڑھا
جنگ خندق میں شکست کھائی مگر ایمان نہ لاے ...
مکہ میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دس ہزار کے لشکر کے ساتھ داخل ہوے ، لوگوں نے کلمہ نہیں پڑھا
لیکن جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ میں #بیت الله کا دروازہ پکڑ کے فرمایا " جاؤ میں نے تم کو معاف کر دیا "
تو سب جوق در جوق کلمہ پڑھ کر اسلام میں داخل ہو گئے
" معاف کرنا

No comments:
Post a Comment