Tuesday, 29 October 2013

سورۃ ھود

 ھود
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
وَنَادَىٰ نُوحٌ۬ رَّبَّهُ ۥ فَقَالَ رَبِّ إِنَّ ٱبۡنِى مِنۡ أَهۡلِى وَإِنَّ وَعۡدَكَ ٱلۡحَقُّ وَأَنتَ أَحۡكَمُ ٱلۡحَـٰكِمِينَ ( ٤٥ )
===========
سورۃ ھود
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور نوح (علیه السلام) نے اپنے رب کو پکارا پس انہوں نے کہا اے میرے رب بلاشبہ میرا بیٹا میرے اہل میں سے ہے اور بلاشبہ تیرا وعدہ حق (سچا) ہے اور تو تمام فیصلہ کرنے والوں سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے.
آیت 45
===========

Hud
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful And Noah cried unto his Lord and said: My Lord! Lo! my son is of my household! Surely Thy promise is the truth and Thou are the Most Just of Judges. (45)


 ===========

ا سَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـات


No comments:

Post a Comment