ملاوٹ ,انسانیت ,حکومت کریانہ کی دوکان والا بوڑھا دوکاندار بہت دکھی تھا اس کا جوان بیٹا ملاوٹ والی دوائی استعمال کرنے کی وجہ سے چل بسا تھا. سرخ مرچوں میں رنگدار برادے کو ملاتے ہوئے وہ سوچ رہا تھا #انسانیت کے قاتلوں کے خلاف #حکومت کوئی کارروائی کیوں نہیں کرتی ؟
No comments:
Post a Comment