Friday, 11 October 2013

#ملالہ پاکستانی نہین #پولینڈ کی عیسائی لڑکی نکلی۔ معروف #ڈان اخبار کا انکشاف




#ملالہ پاکستانی نہین #پولینڈ کی عیسائی لڑکی نکلی۔ معروف #ڈان اخبار کا انکشاف

#سوات میں #طالبان کے ہاتھوں گولی کھا کر مغرب کی ہیرو ئن بننے والی ملالہ کے بارے پاکستان سے سب سے بڑے اور معروف اخبار ڈان نے انکشاف کیا ہے کہ ملالہ نا تو پاکستانی ہے اور نا ہی مسلمان ہے بلکہ وہ پولینڈ کے عیسائی مشنری خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور اسے 2000 میں جب امریکہ افغانستان پر حملہ کرنے جا رہا تھا،سوات میں منتقل کیا گیا تھا۔ ملالہ کا اصلی نام #جین ہے اور اس کے عیسائی والدین اس کو سوات کی مقامی فیملی کے حوالے کر کے واپس چلے گئے تھے۔ سوات کی اس مقامی فیملی نے بھی عیسائیت قبول کر لی تھی مگر اس کا اظہار نیہن کیا۔ ڈان نے دعوی کیا ہے کہ اس نے پورے پانچ مہینے تک اس بات کی تحقیق کی اور اس کے پاس تمام ثبوت موجود ہیں کہ ملالہ ایک عیسائی اور پولینڈ سے تعلق رکھتی ہے جب کہ اس کے موجودہ اور سابق اصلی والدین دونوں ہی سی آئی اے کے لئے کام کرتے ہیں۔ ڈان اخبار کی پوری اسٹوری پڑھنے کے لئے اس لنک پر جائیں:
http://dawn.com/news/1048776

No comments:

Post a Comment