امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے ایک روایت ہے کہ آپ نے فرمایا :
جس گھر میں آٹا نہ ہو اس سے مشورہ مت طلب کرو ،
کیونکہ وہ شخص پریشان فکر ہوتا ہے ، اس کا فیصلہ ٹھیک نہیں ہو سکتا۔
آئیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سکھائی گئی ایک دعا کا کثرت سے ورد کیا کریں :
اے اللہ ! میں فقر و فاقہ ، قلت اور ذلت سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ (ابن ماجہ)

No comments:
Post a Comment